Suji Halwa Recipe in Urdu | Suji Halwa Recipe

Suji Ka Halwa Recipe in Urdu

سوجی کا حلوا

Suji Halwa Recipe in Urdu | Suji Halwa Recipe
Suji Halwa Recipe in Urdu | Suji Halwa Recipe
 

Suji Halwa Recipe in Urdu

اجزاء

Suji Halwa Recipe

سوجی آدھا کلو

گھی ایک کپ

دودھ ایک پاؤ

چینی آدھا کلو یا حسب ضرورت

کشمش 100 گرام

بادام 100 گرام

ناریل گری 50 گرام باریک کاٹ لیں 

Suji Halwa Recipe in Urdu
ترکیب

Suji Halwa Recipe ایک کڑھائی میں گھی اور سوجی ڈال کر ہلکی آنچ پر بھونے جب سوجی ہلکی براؤن ہو جائے تو اس کو ایک برتن میں نکال لیں ۔اب اسی کڑھائی میں دودھ۔چینی۔بادام۔کشمش۔گرری اور دو کپ پانی ڈال کر ابالا دیں جب پانی ابلنا شروع ہو جائے تو اس میں بھونی ہوئی سوجی شامل کر دیں اور ہلکی آنچ پر پکائیں اور چمچہ ہلاتے رہیں جب پانی خشک ہو جائے۔ suji ka halwa recipe in urdu

آپ کا سوجی کا حلوا تیار ہے۔

گادنش میں کاجو بادام وغیرہ استعمال کریں۔ 

نوٹ

سوجی کو اتنا بھونے کے اچھی طرح براؤن ہو جائے اور یاد رہے سوجی جل نا جائے اور چمچہ ہلاتے رہیں۔سوجی کچی بھی نا ہو نہیں تو حلوا مزیدار نہیں بنے گا۔ suji halwa recipe

آپ سوجی کو دودھ میں بگو کر بھی حلوا بنایا جا سکتا ہے لیکن اس کے اوپر محنت تھوڑی سی ذیادہ ہے لیکن یہ والے حلوے کی بات ہی کچھ اور ہے اس کو حرفے عام میں چکوالی یا مکھنڈی حلوا کہا جاتا ہے۔ 

مذید

آپ سوجی کے حلوے کے متعلق کوئی بھی سوال یا مشورہ ہو یا چکوالی حلوے کے بارے کو رائے Suji Halwa ہو تو نیچے کمنٹ ضرور لکھیں۔

اگر حلوے کی ریسپی اچھی لگی ہو تو اپنے دوستوں کےساتھ ضرور شیئر کریں شکریہ


Suji Halwa Recipe چکوالی حلوا

اجزاء

گندم کا دلیہ ایک کپ

دودھ 1 کپ

گھی 1 کپ

چینی 2 کپ یا حسب ضرورت

کھویا آدھا کپ

کشمش+بادام+ناریل گری۔1 کپ

پانی 4 کپ گرم کر لیں

 

ترکیب

ایک کڑھائی میں دودھ اور گھی ہلکا گرم کریں اور اس میں گندم کا دلیہ شامل کر لیں آور ہلکی آنچ پر بھوننا شروع کریں جب دودھ خشک ہو جائے اور گھی چھوڑ جائے تو اس میں 4 کپ پانی اور چینی شیامل کریں اور ہلکی آنچ پر بھونتے رہے اور ساتھ چمچہ ہلاتے رہیں جب حلوا ہلکا براؤن ہو جائے اور گھی چھوڑ دیں تو اس میں کھویا اور بادام کشمش وغیرہ شامل Suji Halwa کریں اور مذید 2 سے 5 منٹ تک ہلکی آنچ پر پکائیں۔

Suji Halwa Recipe آپ کا چکوالی حلوا تیار ہے۔ مذید آپ اس میں اشرفی مربہ وغیرہ کی گارنش بھی کر سکتے ہو۔

اگر آپ کا چکوالی حلوے کے بارے میں کوئی سوال یا مشورہ ہو تو نیچے کمنٹ سیکشن میں اپنی قیمتی  رائے ضرور دیں شکریہ

 

Post a Comment

0 Comments