Junglee Pulao
جنگلی پلاؤ
Junglee Pulao | Junglee Pulao Recipe in Urdu |
Junglee
Pulao Recipes
اجزاء
junglee pulao
چاول 1 کلو ( پہلے 30 منٹ تک بگو لیں )
ادرک لہسن پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ
مٹن آدھا کلو
چکن آدھا کلو
کشمش 50 گرام
ناریل گری 50 گرام باریک کاٹ لیں
بادام 50 گرام ( ابال کر چھلکا اوتار لیں )
کالی مرچ 1 کھانے کا چمچہ
نمک حسب ذائقہ
چائنہ سالٹ 1 کھانے کا چمچہ
بندگوبھی آدھا کپ کٹی ہوئی
junglee pulao recipes
گاجر 2 عدد درمیانی سائز (باریک کاٹ لیں)
شملہ مرچ 1 عدد درمیانی سائز ( باریک کاٹ
لیں )
ترکیب junglee pulao
junglee pulao سب سے پہلے مٹن کو 2 لیٹر پانی میں
ابال لیں جب مٹن گل جائے تو اسی میں چکن کو بھی شامل کر لیں جب چکن اور مٹن گل
جائے تو اس کو پانی سے نکال لیں اور اب اسی پانی میں۔مٹن۔چکن ادرک لہسن پیسٹ کالی
مرچ۔نمک۔چائنہ سالٹ۔ڈال کر اتنا پکائیں کہ پانی ایک کلو رہ جائے ۔( ہو سکے تو پانی
کو ماپ لیں ) اب بگوے ہوے چاول کو پانی سے نکال کر اس میں شامل کر لیں تھوڑی دیر پکانے کے بعد دم دیں۔junglee
pulao recipes
15 سے 20 منٹ تک دم دینے کے بعد اس
میں بندگوبھی۔گاجر۔شملہ مرچ۔بادام۔گری۔اور کشمش شامل کر کے دوبارہ 3 سے 5 منٹ تک
دم دیں جب چاول اچھی طرح پک جائے تو آپ کا جنگلی پلاؤ تیار ہے۔
پودینے کی چٹنی کے ساتھ تناول فرمائیں۔
Junglee Pulao Recipe in Urdu نوٹ۔
جس پانی میں مٹن اور چکن اوبالیں اس پانی مطلب یخنی میں ہی چاول کو دم دیں۔اور مٹن جب اچھی طرح گل جائے تو ہی چکن شامل کریں کیونکہ چکن 2 4 منٹ میں ہی اوبل جاتا ہے۔آپ صرف چکن بھی استعمال کر سکتے ہو یا صرف مٹن استعمال کر سکتے ہو۔اگر آپ بیف استعمال کر رہے ہو تو اس سے بھی کمال Junglee Pulao Recipe in Urdu کا جنگلی پلاؤ تیار ہو گا۔
اگر آپ جنگلی بریانی بنانا چاہتے ہو تو
اس میں بھی یہی ترکیب استعمال ہو گی۔لیکن مصالحہ جات تبدیل ہوں گے۔جیساکہ بریانی
مصالحہ۔اور ایک عدد پیاز۔اور اس میں شملہ مرچ کا استعمال نہیں ہو گا۔اور کالی مرچ
کی Junglee Pulao مقدار.
مذید اگر آپ کو جنگلی بریانی ریسپی چاہیے
تو آپ نیچے کمینٹ کر سکتے ہو۔
آپ جنگلی کڑھائی۔جنگلی دال یا جنگلی حلوا بھی بنا سکتے ہو۔ہم کوشش کریں گے کے ان سب کی ریسپی آپ کے ساتھ شیئر کریں
0 Comments