Chapli Kabab Recipe | Chapli Kabab

Chapli Kabab Recipe

چپلی کباب

 

Chapli Kabab Recipe
Chapli Kabab Recipe

Chapli Kabab Recipe

اجزاء

بیف 1 کلو بغیر ہڈی ( قیمہ کر لیں )

پیاز 1 عدد درمیانی سائز ( باریک چوپ کر لیں )

ٹماٹر 1 عدد درمیانی سائز باریک کاٹ لیں

ادرک لہسن پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ

سبز مرچ 6 عدد ( چوپ کر لیں )

انار دانہ 100 گرام

دڑا مرچ 1 کھانے کا چمچہ

نمک حسب ذائقہ

زیرا 1 چائے کا چمچہ

خشک دہنیا 1  چائے کا چمچہ

ویسن 4 سے 6 کھانے کے چمچہ

فرائی کے آئل یا گھی روغن وغیرہ

 

ترکیب

Chapli Kabab Recipe

Chapli Kabab Recipe

سب سے پہلے قیمے کو ایک برتن میں ڈال کر اس میں ادر ک لہسن پیسٹ۔باریک کٹی ہوئی پیاز۔ٹماٹر۔سبز مرچ۔دڑا مرچ۔نمک۔خشک دہنیا۔زیر۔انار دانہ۔اور ویسن ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں اب اس کی گول گول ٹکیں بنا کر آئل یا گھی میں ہلکی آنچ پر فرائی کر جب چپلی کباب اچھی طرح خشک اور پک جائے تو آئل سے نکال کر اخباری کاغذ پر ڈال دیں آپ کا بیف چپلی کباب تیار ہے۔پودینے کی چٹنی یا کیچپ کے ساتھ تناول فرمائیں۔ Chapli Kabab

  

نوٹ

اصل میں چپلی کباب افغانی ڈش ہے اور بہت قدیمی بھی۔اس کو فرائی کرنے کے لئے پہلے بکرے یا دونبے کی چربی کا روغن نکالا جاتا ہے اور اس میں چپلی کباب کو فرائی کیا جاتا ہے آپ گھی یا آئل استعمال کر سکتے ہو۔آپ اس میں دو سے تین عدد انڈے بھی شامل کر سکتے ہو۔بلکل اسی چپلی کباب کی ریسپی سے آپ مٹن چکن یا بیف کے چپلی کباب بنا سکتے ہو۔ Chapli Kabab Recipe

 

آپ ایک کلو قیمے میں ایک پاؤ جربی ڈال کر اس کو فرائی کرنے کی بجائے اون مین بھی پکا سکتے ہو۔آپ اسی قیمے کو روٹی میں بھر کر افغانی کتلما بھی تیار کر سکتے ہو۔ Chapli Kabab

اگر چکن کے چپلی کباب میں چوپ کیا ہو پودینا شامل کر لیں جائے تو یہ اور خوشبودار تیار ہوں گے۔مذید اگر آپ کا چپلی کباب کے بارے کوئی مشورہ یا سوال ہو تو نیچے کمینٹ سیکشن میں اپنی قیمتی رائے ضرور دیں شکریہ۔مذید مزیدار ریسپی کے لیے ویزٹ کریں ہماری ویب سائٹ پاکریسپی ایکس وائے زیڈ


Post a Comment

0 Comments