Earn Money Online in Pakistan
آپ اپنے موبائل سے بہت زیادہ
کما سکتے ہو لیکن کیسے ؟
اس پوسٹ کو مکمل پڑھنا۔
سب سے پہلے بات کر لیتے ہیں کہ انٹرنیٹ پر ڈالر کمانے کے لئے کتنی محنت درکار ہے تو دیکھے کوئی بھی کام کر کے اگر آپ پیسہ کمانے کا سوچ رہے ہو تو اس میں محنت تو کرنی پڑتی ہے اور رہی بات آن لائن کمانے کی تو اس کے لئے شروع شروع میں تو بہت محنت کی ضرورت ہوتی ہے لیکن جب آپ اس میں پوری مہارت حاصل کر لیتے ہو تو آپ بیٹھ کر کھا سکتے ہو۔کچھ لوگ آپ کو غلط فہمی میں مبتلا کر دیتے ہیں کے آج ہی اس ویب سائیڈ پر آپنا اکاؤنٹ بنائیں اور جیتنے مرضی پیسے کمائے یہ سب جھوٹ اور غلط باتیں ہیں ان پر کان مت دریں۔ earn money online in Pakistan
دبئی ٹیکسی کا ویزا بلکل فری میں حاصل
تو اب بات کر لیتے ہیں اصلی سائیڈ کی جو آپ کو اتنا پیسا دیتی ہیں کہ آپ کو کوئی دوسرا کام کرنے کی ضرورت پیش ہی نہیں آتی بلکہ یہ کہ آپ جیتنا کمانا چاہتے ہو کما سکتے لیکن جیتنی زیادہ محنت اتنے زیادہ ڈالر مطلب محنت لازمی ہے۔
Earn Money Online in Pakistan |
1 بلاگینگ۔
آپ اپنا خود کا ایک بلاگ یا
ویب سائٹ بنا کر اس سے بہت زیادہ کما سکتے ہو اب بات یہ سمجھنے کی ہے کہ آپ کو ویب
سائیٹ کے بدلے پیسا کیوں دے گا۔تو اس کا جواب ہے ک۔اگر ٹی وی پر کو ڈراما یا
اور پروگرام دیکھتے ہو تو اس میں کام کرنے والوں کو کون پیسا دیتا ہے تو آپ کا
جواب ہو گا کہ Tv والے ۔تو میں پوچھتا ہوں کے Tv والے کہاں سے پیسا لیتے
ہیں؟۔تو اس کا جواب ہے کے TV پر جیتی بھی پرموشن وغیرہ کے اشتہارات چلتے ہیں
۔سرف شیپو یا کرم وغیرہ کے اشتہارات چلتے ہیں ٹی وی چینل والے ان سے پہلے پیسے
وصول کرتے ہیں اس کے بعد اس کو کسی بھی پروگرام کے دوران اس اشتہار کو لوگوں کو
دیکھتے ہیں جس سے ہوتا یہ ہے کہ لوگوں کو اس سرف شیمپو کریم وغیرہ کا پتہ چلتا ہے
اور ان کی وہ چیزیں بیکنا شروع ہو جاتی ہیں۔میرا خیال ہے کے آپ کو میری بات سمجھ آ
گئی ہو گی۔ earn money online
in Pakistan
تو اب بات اتی ہے کہ بلاگ یا ویب سائیٹ کے اوپر کو ہے جو ہم کو اشتہارات دے گا تو اس کا جواب ہے کے اسی بہت ساری کمپنیاں ہے جو یہ کہتی ہیں کے آپ ہمارے اشتہارات اپنے بلاگ یا ویب سائیٹ پر شائع کریں ہم اس کے بدلے آپ کو ڈالر دیں گے
واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں 00923441002168
میں پے کریں گے۔
اب اگر آپ بھی اپنی ویب سائیٹ یا بلاگ بنا کر پیسا کمانا چاہتے ہو تو آپ نیچے کمنٹ سیکشن میں بتائیں۔نہیں تو ہمارے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
اب بات اتی ہے کہ ویب سائیٹ
یا بلاگ بنانے کا کتنا خرچہ آئے گا؟ اس کے لئے آپ کو ایک روپے کی بھی ضرورت نہیں
بس ایک موبائل اور اس پر انٹرنیٹ پیکج کا لگا ہونا ضروری ہے جو آپ کے پاس پہلے ہی
موجود ہے۔تو دیر کسی بات کی ابھی ہمارے ساتھ رابطہ کریں ہم اسی ویب سائیٹ پر مکمل
کورس ویڈیو کی صورت میں آپ ڈال دیں گے اور اللہ کے کرم سے آپ کی زندگی مکمل طور پر
بدل جائے گی۔ earn money online
in Pakistan
اگر آپ آج سے ایک ویب سائٹ بنا لیں اور اس پر روزانہ ایک گھنٹہ کام کریں کام آپ کسی بھی وقت کر سکتے ہو اس کے لئے کوئی پکہ ٹائم فیکس کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی جب بھی آپ کے پاس ٹائم ہو آپ ٹائم دیں۔
ویب سائیٹ پر کام کیا کرنا ہو گا یہ بھی بہت سارے لوگوں کا سوال ہو
گا؟
جس طرح آپ فیس بک یا واٹس
ایپ پر مختلف قسم کی پوسٹ کرتے ہیں ایسے ہی آپ اپنی ویب سائیٹ پر پوسٹ ڈالو گے۔اب پات
اتی ہے آپ پوسٹ کہا سے لو گے اس کا بھی حل موجود ہے آپ نے دوسری ویب سائٹس سے پوسٹ
کاپی کرنی ہے اور اپنی ویب سائٹ پر شائع کر دینی ہے اور کچھ بھی نہیں مطلب کاپی
اور پیسٹ کام کرنا ہے اس کے لئے ایک گھنٹہ کافی ہے .
Earn Money Online in Pakistan |
یو ٹیوب سے پیسے کماؤ Earn Money Online
آج دور میں ہر بندا یو ٹیوب
استعمال کرتا ہے اور اپنی مرضی کے مطابق ویڈیو وغیرہ سرچ کرتا ہے۔یوٹیوب سے لاکھوں
روپے کمائے جا سکتے ہیں اور آپ بھی کما سکتے ہو اس کے لیے کرنا کیا ہو گا ؟
کرنا کچھ بھی نہیں آپ اپنی
زندگی میں جو بھی کام کرتے ہو بس اس کام کی روزانہ ویڈیو کی صورت میں آپ نے یوٹیوب
پر ڈالنا شروع کر دینا یے۔جیسے جیسے آپ روزانہ ویڈیو بنا کر یوٹیوب پر ڈالو گے آپ
کی مہارت بڑھتی جائے گی اور آپ اس کام کو بہت ہی اچھے طریقے سے کرنا شروع کر دو
گے۔ earn money online
in Pakistan
لیکن اس کے لیے آپ کو پہلا
قدم اٹھانے کی ضرورت ہے اگر آپ سوچتے ہی رہے کے میری ویڈیو کون دیکھے گا میں ویڈیو
کیسے بناؤں گا تو آپ ساری زندگی کامیابی حاصل نہیں کر سکتے۔
آپ کے پاس جیسا بھی موبائل ہو ااور اس کے کیمرے کا رزلٹ جیسا بھی ہو آپ بس کام اسٹارٹ کر دیں ۔ آپ آزما کر دیکھ لو کہ 30 دن لگاتار روزانہ ایک ویڈیو یوٹیوب پر ڈالو اس کے بعد آپ پوری مہارت حاصل کر جاؤ گے اس کے بعد ایک کیا آپ کئی یوٹیوب چینل چلا سکتے ہو۔
اب بات آتی ہے کے یوٹیوب
پیسے کب دینا شروع کرے گا تو اس کے لئے آپ کو اپنے چینل پر ایک ہزار سبسکرابر اور
چار ہزار گھنٹہ واچ ٹائم پورا کرنے کے بعد آپ کا چینل یوٹیوب پاٹنر پروگرام کے لئے تیار ہو جائے گا اور آپ اس سے پیسے کمانا
شروع کر دو گے اور اس بات کی بھی گارنٹی ہے کہ اس کے بعد آپ کو کوئی دوسرا کام
کرنے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی۔ earn money online in Pakistan
اور ہر ماہ کی کمائی آپ کے
بینک اکاؤنٹ میں ڈال دی جائے گی ۔اس میں شروع شروع میں آپ کو تھوڑی سی محنت کرنی
ہوگی اس کے بعد ساری زندگی کام کی ضرورت پیش نہیں آئے گی۔
آپ یوٹیوب چینل شروع کر یا
ویب سائٹ ان دونو طریقے سے آپ جیتنا چاہو مال کما سکتے ہو اور ان دونوں کے لئے آپ
کو کو پیسا خرچہ مرنے کی بھی ضرورت نہیں ہے۔
تو آج سے ان دونوں میں سے
ایک کو اپنی زندگی کا مقصد بنا کر اس میں کامیابی حاصل کریں۔
Earn Money Online in Pakistan |
فری لانسیگ سے بھی لوگ لاکھوں کما رہے ہیں اور آپ بھی لاکھوں کما سکتے ہو لیکن کیسے ؟ Freelancing
فری لانسیگ کے لیے آپ کو کوئی کام آنا چاہئے تب ہی آپ کما
سکتے ہو جیسا کہ ویڈیو ایڈیٹنگ۔لوگو ڈیسنیگ۔فیس بوک مارکیٹنگ۔ویب ڈویلپمنٹ۔ایپ
ڈویلپمنٹ وغیرہ اس کے علاوہ اور بھی درجنوں قسم کی سکیلز سے آپ کمائی کر سکےتے ہو۔ Freelancing
مثال کے طور پر آپ 1 سے 2 ماہ کا ویڈیو ایڈیٹنگ کورس کرتے
ہو تو آپ اسی کا کو آن لائن بیچ سکتے ہو۔آپ اپنی آواز بھی انٹرنیٹ پر بیچ کر کمائی
کر سکتے ہو لیکن فری لانسیگ کرنے کے لیے آپ کو انٹرنیٹ پر ریسرچ کرنے کی ضرورت پیش
آتی ہیں۔ Earn Money Online in Pakistan
نہیں تو آپ کو کورس جوئن کر سکتے ہو جو آپ کو مکمل طور پر
فری لانسیگ کرنے کے کابل بنا سکتا ہے
اگر آپ اس طرح کا آرٹیکل لکھ سکتے ہو تو آپ ہمارے ساتھ بھی
کام کر سکتے ہو اگر آپ کا کسی بھی کام میں کوئی تجربہ ہے اسی کو لکھ کر آپ ہم کو
سیل کر سکتے اس کام کا ہم آپ کو اچھا پے کرے گے۔ Freelancing
Earn Money Online in Pakistan |
لنک شارٹ کریں اور پیسہ کمائے۔ Earn Money On Short links
لنک شارٹ کر کے بھی بہت زیادہ کمائی کی جا سکتی ہے یہ سب سے
آسان طریقہ ہے لیکن اس میں پیسہ تھوڑا کم ملتا ہے اتنا earn
money on short links کم بھی نہیں ۔اس کے لئے آپ یوٹیوب اور بلاگر کا
سہارا لے سکتے اس کے لئے آپ کو اپنا کنٹیٹ کی بھی ضرورت نہیں مطلب ویڈیو اور بلاگر
پوسٹ سب کچھ لوگ کا ہی استعمال کرو گے مطلب کاپی پیسٹ کام اس میں آپ صرف 10 دن میں
ہی کامیابی حاصل کر سکتے لیکن بات محنت پر ہی آ کر ختم ہوتی ہے۔اگر آپ شارٹ لنک سے
پیسے کمانا چاہتے یا مزید معلومات چاہتے تو یوٹیوب پر جا کر سرچ کر سکتے ہو آپ کو
مکمل انفارمیشن مل جائے گی۔ Earn Money Online in Pakistan
اپنا آن
لائن سٹور بناؤ اور اور گھر بیٹھے سامان بیج کر ڈالر کماؤ۔ affiliate marketing
انے والے وقتوں میں سب کچھ آن لائن سٹور پر بیچا اور خریدا
جائے گا لیکن آج کل بھی اس سے لوگوں لاکھوں کما رہے ہیں۔
اس کے لیے بہت سی کمپنیاں یہ آفر کرتی ہیں کے آپ ہم کو آن
لائن دوکان کا تھوڑا سا کرایا دیں اور اپنی خود کا آن لائن سٹور بنائیں اور اس پر
خریداری کرنے والے لوگ لا کر اپنا سامان بیچیں۔ affiliate
marketing
اس کے لیئے آپ کورس بھی کر سکتے ہو اور یہ سب فری میں بھی
سیکھا جا سکتا ہے۔
اگر آپ اپنے سامان کی بجائے دوسروں کا سامان بیجتے ہو تو
بھی آپ کو اچھی کمیشن میلے گی جس کے لئے ایمازون علی ایکسپریس۔ Earn Money Online in Pakistan
دراز وغیرہ کی ویب سائٹ یہ سہولت فراہم کرتی ہیں اس کام سے
لوگ لاکھوں کما رہے ہیں اس کام کو شروع کرنے کے لئے آپ کو تھوڑی سی محنت اور دماغ
استعمال کرنا پڑے گا۔آپ کوئی بھی ایک اایسی چیز کو پکائیں جس کو کم سے کم لوگ سیل
کر رہے ہو جیسا کہ کیمرا موبائل فون گھڑیاں یا کوئی بچوں کا کھیلونا ہڈ فون وغیرہ
کو لیں اور کے اوپر ویڈیو بنائیں اس میں بتائیں کے اس کے اند کیا کیا ف فیچر ہیں
اور اس کی قیمت کتنی ہے اور اس ویڈیو کو یوٹیوب اور فیس بک پر شئیر کریں اور ساتھ
میں اپنا کمیشن لنک دے اور لوگوں کو بتائیں کے اگر آپ اس کو خریدنا چاہتے ہو تو
لنک پر کلک کرکے خرید سکتے ۔ affiliate marketing
یہ کام دیکھنے اور سننے میں تو بہت مشکل لگتا ہے لیکن ہے
بڑا آسان۔
اس کے لیے بھی آپ گوگل یا یوٹیوب پر سرچ کر سکتے ہو آپ کو مکمل انفارمیشن مل جائے گی۔
مزید مشورہ یا کوئی آپ کی قیمتی رائے ہو تو نیچے کمیٹ سکشن میں
ضرور دیں شکریہ۔
42 Comments
Bilkul aisey hi urdu men Blog banaey ka tareeqa bhi mujhy email kar den. Men apna blog banana chahta hon. Thanks
ReplyDeleteGive me your WhatsApp number
ReplyDeleteSir my name is Qamar and I want to make a blog.My phone number is 0302-4878419
Deletecome inbox visit my blog and message me muhammadasim36 search on google
DeleteSr WhatsApp number to dain
ReplyDeleteWhatsapp number
ReplyDeleteNyc
ReplyDeleteمجھے بھی بتاٸیں پلیز بلاگ پر اپنا اکاٶنٹ کیسے بنایا جاتا ھے اور مزید اکاٶنٹ میرا واٹس أیپ نمبر 03465358668 ha NaseerAhmadNasir
ReplyDeleteI want to do this۔ WhatsApp number send kren please
ReplyDeleteMery بلاگ
ReplyDeletePr jo Aik bar agea kea us k bad jo bhi post kron ga usy نوٹیفیکیشن punchy ga k nai
السلام علیکم سر بلاگ پراکاونٹ کیسے بنایا اور ارنگ کیسے کی جاتی ہے
ReplyDeleteMy WhatsApp 03061428961
M interested gun blooging k kam liya plz help us
ReplyDelete03348305145
ReplyDeleteSir give me whatapps num
ReplyDelete03038996467 sir my whatapps num
ReplyDeleteSir give me the what's app num plz
ReplyDeleteNice info...
ReplyDeleteI need an online job. Plz help me and guide me .how to make a blogg?
ReplyDeletePlease come on whatsapp
ReplyDelete03354336083
Sir blog py kese kam ho ga mjy b btayen
ReplyDeleteSir kasy account banana hy 03452416314
ReplyDelete03489984071sir kasay account bana ha g
ReplyDelete03489984071
ReplyDeleteSir please contact me on Whatsapp. Moiez Haider
ReplyDelete03167009315
Main interested hu mere pas kuch professional skills bhi hen
ReplyDelete00923345339664
WhatsApp
sir I want to make a website please help me
ReplyDeleteسرمجھےویب سائٹ بنانی ھے
ReplyDeleteواٹ شاہ
Delete0345266959ے
M b bnani ha
ReplyDeleteContact me plz plz 03077475547.sir me really job krna chahta hon...or ap ka watsap number hi nhi mila
ReplyDeleteWhatsApp num plx
ReplyDeleteWhatsapp number plzzz sendme
ReplyDeletecontrct me plz on gmail inbox plzzzzz
ReplyDeleteمیں کاپی پیسٹ کام کرنا چاہتا ہوں پلیز ہیلپ می جی میل انبوکس
ReplyDeleteمجھے کام کی بہت ضرورت ہے
Sir my watasaap number 03354306293
ReplyDeleteمیں کاپی پیسٹ کا کا کرنا چاہتا ہوں
ReplyDeleteمپرا واٹس ایپ نمبر 03005449192
ReplyDeleteBeloging details plz
ReplyDeleteOnline sale k bary me btaen plz
ReplyDeleteHow to work
ReplyDeleteThis is my WhatsApp number
ReplyDelete03065234559
Delete