aladdin in urdu الہ دین کا چراغ -

 

aladdin in urdus- الہ دین کا چراغ

 الہ دین کا چراغ صرف الہ دین کے پاس نہیں بلکہ دنیا میں آئے ہر انسان کے پاس ہے، 

اس تحریر کو مکمل پڑھنا اگر ٹائم نہیں ہے تو باد میں پڑھ لینا شکریہ۔

aladdin in urdu الہ دین کا چراغ

 

آپ اپنے موبائل سے بہت زیادہ کما سکتے ہو لیکن کیسے ؟

بچپن میں آپ نے بھی یہ کہانی سنی ہو گی کے الہ دین نام کے ایک بندے کے پاس ایک چراغ تھا اور وہ اس کو جب بھی رگڑتا تو اس میں سے ایک جن نمودار ہوتا اور الہ دین سے اس کی خواہش پوچھتا،جو بھی الہ دین کی خواہش یا حکم ہوتا وہ جن اس کو پورا کرتا اور دوبارہ چراغ میں داخل ہو جاتا۔ aladdin in urdu الہ دین کا چراغ

یہ کہانی اکثر بچوں کو سنائی یا پڑھی تو جاتی لیکن اس کی اصل حقیقت اکثر نا تو بچوں کو بتائی جاتی اور نا ہی سمجھائی جاتی اس لئے یہ ایک کہانی ہی بن کر رہ گئی اکثر تو بڑے بھی اس کو ایک کہانی ہی سمجھتے آئے ہو۔

آج ہم اس کی حقیقت آپ کے سامنے پیش کرنے کی کوشش کریں گے۔

 

دنیا میں آپ جو بھی حاصل کرنا چاہتے ہو اس کے لئے آپ کو محنت کی ضرورت پیش آتی ہے اگر آپ محنت نہیں کرو گے تو کچھ بھی حاصل کرنا ممکن نہیں لیکن محنت کے ساتھ ساتھ آپ کو اپنے ٹارگٹ کو بھی تو ذہن میں رکھنے کی ضرورت ہے اگر آپ آج ہرو بنانا چاہتے ہو اور کل کو آپ سائنسدان اور اس کے اگلے دن فوجی اور اس کے اگلے دن ٹیچر تو آپ ساری زندگی کچھ بھی نہیں بن سکتے اور نا ہی کچھ حاصل کر سکتے ہو اگر آپ نے کچھ بھی حاصل کرنا ہے تو اس کے لئے آپ کو الہ دین کے چراغ کی ضرورت پیش آتی ہے جو آپ کے پاس پہلے سے موجود ہیں اور وہ آپ ہے آپ کا دماغ جی ہاں یہ بلکل درست بات وہ الہ دین والا چراغ آپ کا دماغ ہی ہے جس سے کو کام میں لا کر آپ سیاست کر سکتے ہو ڈاکٹر بن سکتے ہو اور اسی دماغ کو استعمال کر کے آپ چاند پر بھی پہنچ سکتے اور بچارے اپنی ساری زندگی کسی جان لیوا نشے میں گوا دیتے ہیں۔ aladdin in urdu الہ دین کا چراغ

اگر دماغ ہی الہ دین کا چراغ ہے تو اس کو رگڑنا کیسے ہے؟ اس کے لئے آپ کو کرنا یہ ہے آپ جو بھی حاصل کرنا چاہتے ہو اسی ٹارگٹ کے متعلق معلومات کو جمع کرنا شروع کر دی اور ہر ٹائم اس کام کو لے کر سوچنا ہے اور یہ کوئی آسان کام نہیں ہے کیونکہ ہمارے دماغ میں ہر وقت ہی ہزاروں خیلات چلتے رہتے ہیں اس کا واحد اور آسان راستہ یہ کہ آپ کے کانو میں ہر ٹائم ایک سیٹی سی کی آواز آتی ہے اس کے اوپر اپنا دھیان لگایں اس سے آپ کو ایک یہ فائدہ ہو گا کے آپ کے ذہن میں جو غلط خیالات آتے ہیں ایک تو ان سے جان چھوٹ جائے گی اور ساتھ ہی آپ کا ٹارگٹ بھی کلیر ہوتا جائے گا۔

لیکن دونیا میں سب لوگ کامیابی حاصل نہیں کرتے اس کی اصلی وجہ ہی یہ کے وہ ہر ٹائم دوسروں کے بارے میں سوچنے میں مصروف رہتے ہیں۔لیکن آپ جس کے بارے میں بھی سوچ رہے ہو اس بات کی کیا گارنٹی ہے کہ وہ بھی آپ کے بارے میں سوچ رہا ہو۔اپنا ٹائم دوسروں کے بارے میں سوچنے کی بجائے اپنے بارے سوچنے میں لگاؤ۔ aladdin in urdu الہ دین کا چراغ

اگر آپ یہ کر لیتے ہو تو لوگ خود بہ خود ہی یہ کہنا شروع کر دے گے کہ اس پاس کوئی الہ دین کا چراغ ہے۔ سوچو سمجو اور چراغ رگڑنا شروع کرو بہت ہی جلد ایک سوچ اور خیال کی شکل میں ایک جن نمودار ہو گا اور آپ سے پوچھے گا کیا حکم ہے میرے آقا۔

 

اگر پوسٹ اچھی لگے تو اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں شکریہ۔

 

Post a Comment

0 Comments