بلاگر کیا ہے اور اس پر ویب سائیٹ کیسے بنتی ہے

بلاگر کیا ہے اور اس پر ویب سائیٹ کیسے بنتی ہے


 اس  میں ہم ایک عدد بلاگ ویب سائیٹ بنانا سیکھے گے لیکن ویڈیو کی جانب بڑھنے سے پہلے میری آپ سے درخواست ہے کہ آپ ویڈیو کو پورا دیکھ لیا کر نہیں تو بعد میں آپ واٹس ایپ پر میسج کرتے ہو کے ہمیں سمجھ ہی نہیں آئی اور  آپ سوال بھی وہی کرتے ہو جو میں ویڈیوز میں آپ کو پہلے ہی بتا چکا ہوتا ہوں ۔اگر پھر بھی سمجھ نہ آئے تو آپ میسج بھی کر سکتے ہو انشاءاللہ آپ کی مشکلات کا حل نکالنے کی کوشش کریں گے ۔شکریہ۔


 یہ تمام ویڈیو بلکل نئے لوگوں کے لیے ہیں اگر آپ پہلے سے بلاگ پر کا کر رہے ہو اور اس پر ٹریفک نہیں آتی تو آپ ہمارے ساتھ واٹس ایپ پر رابطہ کریں


ویڈیو 1

تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ پوری ویڈیو دیکھیں


اگر آپ بلاگر فیلڈ میں آنا چاہتے ہو تو میں آپکو بھی کہوں گا کے صبر کا دامن نا چھوڑنا اور جب تک آپ کامیابی حاصل نا کر لیں تو پیچھے مٹ ہٹنا اور ہمت سے آگے بڑھتے رہنا یہ ایک  بہت بڑا بزنس ہے اگر آپ اس میں کامیاب ہو گئے تو یقین مانیں کہ لوگ آپ  کو حسرت بری نگا سے  دیکھیں گے اور پیسے اتنے جتنی آپ کی سوچ

اور آپ ہمارے ساتھ رہیں آگے  جا کر میں آپ کو اپنا پروف بھی دوں گا کہ میں نے یہاں سے کتنا کمایا ہے جس سے آپ کو اور بھی خوشی ہو گی اور آپ زیادہ محنت اور لگن  کے ساتھ کام کریں گے۔


باقی کی تمام ویڈیو جلدہی اپلوڈ کر دی جائیں گی انشاءاللہ 


ویڈیو 2

ویڈیو 3

4ویڈیو 


5ویڈیو
555


video 6

Post a Comment

6 Comments