Earning app in pakistan 2022
اسلام علیکم کیسے ہو سب دوست،امید ہے کہ آپ سب ٹھیک ہوں گے آج ہم آپ کو ایک نہیں بلکہ بہت ساری انٹرنیٹ سے پیسے کمانے والی ایپلیکشن کے بارے میں بتائیں گے،
اگر آپ واقعی ہی اپنے موبائل فون سے پیسے کمانا چاہتے ہو تو ان میں سے کسی ایک ایپلیکشن کے اوپر کام کر کے دیکھو انشاءاللہ آپ کو آپ کو
کامیابی ضرور میلے گی،
لیکن بات یہ ہے کہ اگر آپ ایک یا دو دن کام
کر کے اس کو چھوڑ کر کسی دوسری ایپ کے پیچھے پڑ جاؤں گے تو آپ کو کوئی فائدہ نہیں
ہوگا انٹرنیٹ سے پیسے کمانے کا اصول یہی ہے کہ ایک کام کو پکڑو اور اس کی گہرائی
تک ضرور جاو،
لیکن یہ نا ہو کے آپ کام ہی غلط پکڑو اور
اس کے بعد ناکامی کا رونا روتے رہو اگر آپ اپنی فری کی ویب سائٹ بنا کر پیسے کمانا
چاہتے ہیں تو یہاں کلک کیجئے شکریہ،
اگر آپ انٹرنیٹ سے پیسے کمانے کا خواب دیکھتے ہو تو یہ ویب سائٹ آپ کا خواب ضرور پورا کرے گی،اس ویب سائٹ پر ہم ہر روز آپ کو مختلف طریقوں سے آن لائن آمدنی حاصل کرنے کی انفارمیشن دیتے رہے گے۔
#1: play and earn
اب بات کر لیتے ہیں ایپلیکشن نمبر ایک کی
اس کا نام ہے play
and Earn یہ ایک پاکستانی ایک ہے اس میں آپ بہت سے
طریقوں سے پیسے کما سکتے ہو مثلا کے تور پر گیم کھیل کر سروے کر کے اگر آپ اپنے
دوستوں کو بھی ریفر کرتے ہو تو بھی آپ اس سے پیسے کما سکتے ہو،
اس کی ارنیگ آپ کو کوئن بیس یا بینانس کوئن
میں ہوتی ہے جس کو آپ بعد میں بآسانی جاز کیش وغیرہ میں بھی لے سکتے ہو۔
Play and Earn ایپ کو آپ پلےسٹور سے حاصل کرنے کے لئے یہاں کلک کیجئے شکریہ
3 Comments
Vce
ReplyDeleteYes
ReplyDeleteYes
ReplyDelete