اب فیس بک پر پوسٹ شیئر کر کے آن لائن آمدنی حاصل
کیا آپ کو پتہ ہے کے آپ فیس بک پر پوسٹ شیئر کر کے آن لائن آمدنی حاصل کر سکتے ہو یہ ایک بہت ہی کمال کا کام ہے اور آسان بھی،لیکن سوچنے کی بات یہ ہے کہ آپ کو پیسے دے گا کون? ہے نا تو چلو اس کی بھی گتھیوں سلجھانے کی کی کوشش کرتے ہیں ۔
دیکھیں فیس بک پر یا تو آپ اپنی ہی پوسٹ شیئر کر سکتے ہو یا کسی میرے جیسے پبلشر کی سب سے پہلے بات کرتے ہیں کہ آپ اپنی پوسٹ کو شیئر کر کے پیسا کیسے کما سکتے ہو۔
دیکھیں سب سے پہلے آپ نے اپنا ایک بلاگ بنانا ہے اور یہ بلکل فری میں اور صرف پانچ منٹ میں ہی تیار ہو جاتا ہے اب اس پر آپ نے ایک کمپنی کے ایڈ یا اشتہارات لگانے ہیں،
بلاگ بنانے اور اس پر ایڈ سیٹ کرنے کی تمام تر انفارمیشن حاصل کرنے کے لئے یہاں کلک کیجئے۔
اس کے بعد آپ نے کسی بھی جگہ سے کوئی بھی ویڈیو آڈیو کوئی نیوز کوئی گیم مطلب کسی بھی قسم کی پوسٹ جیسے آپ فیس پر ڈالتے ایسے ہیں آپ نے اپنے بلاگ پر ڈالنی ہیں اور اس کے لنک کو اپنے دوستوں کے ساتھ فیس بک گرپوں میں شئیر کرنا ہے اور جب بھی کوئی بندہ آپ کے لنک پر کلک کر کے آپ کے بلاگ پر جائے گا تو آپ کو پیسے ملتے ہیں،
اب آپ سوچ رہے ہوں گے کہ آپ کو پیسے کون دے گا،؟اس کا جواب ہے کے جس کمپنی کے آپ نے اپنے بلاگ پر ایڈ یا اشتہارات لگائے ہیں وہ کمپنی آپ کو پے کر گی۔اس کے اوپر میں مکمل آرٹیکل لکھا چکا ہوں آپ یہاں کلک کر کے اس کو بھی پڑھ سکتے ہو۔
مزید معلومات کے لئے آپ ہم کو ای میل کر سکتے ہو شکریہ۔
اب بات کرتے ہیں کہ آپ دوسروں کسی پوسٹ سے کیسے کما سکتے ہو دیکھیں جیسے اوپر آپ کو بلاگ بنانے کا طریقہ بتایا جا چکا اسی طرح کا بلاگ دوسرے لوگ بناتے ہیں اور اپنا ٹائم پچانے کے لیے اس کی پوسٹ دوسروں سے شئیر کرواتے ہیں اور جیتنے پیسے کماتے ہیں اس میں سے کچھ رقم ان کو دےدی جاتی ہے جو پوسٹ شیئر کرتے ہیں اور جو باقی بچ جائے اپنے پاس رکھ لیتے ہیں اسی طرح یہ ایک بہت بڑا بزنس بن جاتا ہے اور بلاگ والا بغیر کچھ کیے اپنا حصہ لیتا رہتا ہے
اگر آپ میرے ساتھ کام کرنا چاہتے ہو تو آپ
ہمارے ساتھ واٹس ایپ پر رابطہ کریں آپ کو کام کی تمام تر انفارمیشن مل جائے گی ۔اور اگر آپ اپنا بلاگ بنا کر کمانا چاہتے ہو تو اوپر دیے ہو طریقہ کار کو سمجھ لیں اور اپنا بلاگ بنا کر کام کریں شکریہ
0 Comments