ہم عمران خان سے 4 چیزیں سیکھ سکتے ہیںعمران خان کی کیس سٹڈی
آج ہم آپ کے سامنے عمران خان کیس سٹڈی پیش کریں گے اور یہ سمجھنے کی کوشش کریں گے کہ ہم عمران خان سے کیا سیکھ سکتے ہیں،
ہمیں اپنی زات میں عمران خان کی کون کون سی خوبیاں پیدا کرنی چاہیں اور ہمیں کن کن عدتوں سے پرہیز کرنا چاہیے تاکہ ہم عمران خان صاحب جیسے مسائل کا شکار نا ہوں،
ہم سب سے پہلے عمران خان کو خوبیوں کے بارے میں جانے گے،
1۔عمران خان کبھی ہار نہیں مانتا سیاست ہو کریکٹ شوکت خانم ہسپتال ہو یا کوئی یونیورسٹی اور یا پھر وزیراعظم بنانا ہی کیو نا ہو عمران خان کو ہر جگہ سے روکا گیا اور اسے بتایا گیا کے آپ یہ نہیں کر سکتے لیکن اس نے ہار نہیں مانی اور لگاتار کوشش سے ہر وہ کام کر کے دکھایا جس کے بارے لوگوں نے پیشن گوئی کر رکھی تھی کے آپ یہ نہیں کر سکتے، لہذا ہار نا منانا ان کی پہلی خوبی ہے،
2۔عمران خان کبھی بھی نا امید نہیں ہوتا آپ عمران خان کی پوری زندگی دیکھ لیں آپ کو عمران خان کبھی مایوس نظر نہیں آئے گا،
کرکٹ ہو یا سیاست یہ آپ کو پور اعتماد ہی نظر آئے گے یہ شخص کسی عالم میں مایوس نہیں ہوتا امید نہیں چھوڑتا،
3- عمران خان جیسی تقریر کوئی نہیں کر سکتا عمران خان بلا کا مقرر ہے اس کی آواز میں جذبا ہے اور انرجی بھی
اگر آپ عمران خان کی 27 مارچ کی تقریر کو دیکھ لیں تو آپ کو کسی بھی صورت ایک ہارے ہوئے وزیراعظم کی تقریر نہیں لگے گی یہ 27 مارچ کو بھی وہ وہ دعوے کر گیا جو ہو اور نا ہی ہو سکے گے
4- عمران خان ون مین آرمی ہے،،،،
0 Comments