ایمازون پر کاروبار Affiliate Marketing
فری میں کرنے کا مکمل کورس
ایمازون ایک ایسی آن لائن مارکیٹ ہے اس پر آپ بلکل فری میں لاکھوں روپے بنا سکتے ہو لیکن آپ کو بہت سارے لوگ ایمازون کا کورس بیچتے نظر آئیں گے جس کو دیکھ کر بہت سارے لوگ ایمازون کو ایک مشکل کام سمجھ کر چھوڑ دیتے ہیں
لیکن یہ ایک بہت ہی آسان کام ہے جو آپ بغیر کسی انویسمینٹ سکیل کے شروع کر سکتے ہو لیکن محنت شرط ہے
اس کے لیے آپ کو صرف ایک ایمازون سیلر اکاؤنٹ بنا ہے اور ساتھ ایک یوٹیوب کے چینل کی ضرورت ہے اور بس آپ کا کام شروع
اب آپ نے کرنا یہ ہے کہ ایمازون سے کسی بھی ایک پروڈکٹ کو سرچ کرنا ہے اور اس کی ویڈیو بھی آپ کو ایمازون ہی دے گا اور ساتھ اس پروڈکٹ کی تصویریں بھی آپ کو ایمازون ویب سائٹ پر ہی ملے جائیں گی آپ نے ان ویڈیوز کو اپنے چینل پر اپلوڈ کرنا ہے اور اس پروڈکٹ کا Affiliate link اپنی ویڈیو کے ڈیسکرپشن میں دینا ہے بس،
اب 110% فیصد اس ویڈیو پر ویو آنے ہی آنے ہیں اور جس چیز یا پروڈکٹ کو آپ پروموٹ کر رہے ہو وہ سیل ہونی ہی ہونی ہے جب وہ پروڈکٹ سیل ہو گی تو آپ کا کمیشن آپ کے ایمازون کے اکاؤنٹ میں جائے گا اور آپ اس کو اپنے بنک اکاونٹ میں باآسانی حاصل کر سکتے ہو،
لیکن بہت سے لوگ یہ بھی سوچ رہے ہوں گے کہ پاکستان میں اس پروڈکٹ کو کون خریدے گا میں آپ کو بتاتا چلوں کہ پاکستان میں نا سہی پوری دنیا میں ایمازون کی سیلنگ ہوتی ہے آپ نے جو ویڈیو اپنے یوٹیوب چینل پر اپلوڈ کرنی ہے اس میں آپ نے نا تو کچھ بولنا ہے اور نا کچھ لکھنا ہے،
صرف کاپی پیسٹ کرنا ہے اور وہ آپ کی ویڈیو پوری دنیا میں دیکھی جائے گی،
مثال کے تور پر آپ نے ایمازون سے کسی موبائل کی پرموشن کرنی ہے آپ کو اس موبائل کی تمام تر انفارمیشن ایمازون کی ویب سائٹ پر میلے گی اور آپ اسی معلومات کو اپنے چینل پر اپلوڈ کرتے ہو تو اگر آپ کی ویڈیو پر 1 ہزار ویو آتے ہیں تو کم سے کم 50 لوگ تو اس موبائل کو ضرور خریدیں گے اگر ہر سیل پر آپ کو 10 ڈالر بھی ملیں تو آپ حساب لگا سکتے ہو کے آپ کی ایک ویڈیو آپ کو کیتنا کما کر دے سکتی ہے،
اور اگر آپ روزانہ 5 ویڈیو بناتے ہو تو ایک ماہ میں 150 ویڈیو اپلوڈ ہوں گی میں پورے یقین سے کہے سکتا ہو کہ آپ ایک ماہ 300 سے 500 ڈالر تک کمانا سکتے ہو
آخر میں آپ کو بتاتا چلوں کہ Affiliate Marketing سے ڈالر بنانے کے بہت سارے طریقے ہیں اور سب سے آسان طریقہ جو میں آپ کو بتا چکا ہو یہی ہے اگر آپ اس کے اوپر کام کرتے ہو تو انشاءاللہ آپ ایک دن ضرور کامیاب ہو جائیں گے
مزید اگر آپ چاہتے ہو کہ میں ایمازون کے اوپر ویڈیو کورس اس ویب سائٹ پر اپلوڈ کروں تو آپ کمینٹ سیکشن میں بتایں تاکہ اس کے اوپر بھی ہو سکے،
ویڈیو کورس بھی بلکل فری میں ہو جس میں آپ کو سیلر اکاؤنٹ بنانے کا طریقہ اور یوٹیوب کا چینل بنانا اور اس پر ویڈیو اپلوڈ کرنے کی مکمل آگاہی میلے گی،
0 Comments