واٹس ایپ آمدنی حاصل کرنے کا دلچسپ طریقہ

 واٹس ایپ آمدنی حاصل کرنے کا دلچسپ طریقہ

Apna92



ویسے تو انٹرنیٹ سے پیسے کمانے کے بہت سے طریقے ہیں لیکن واٹس ایپ سے پیسے کمانے کا طریقہ بہت دلچسپ ہے آج اس پوسٹ میں ہم آپ کو واٹس ایپ سے آمدنی حاصل کرنے کا ایک آزمودہ طریقہ بتائیں گے،

واٹس ایپ ڈریکٹ تو آپ کو کوئی آمدنی نہیں دیتا لیکن اس کو استعمال کر کے بہت سارا پیسہ بنایا جا سکتا ہے اس کے لیے آپ نے کسی بھی شارٹ لنک ویب سائیٹ کو جوئن کر لینا ہے اس کے بارے میں میں ایک تفصیلی آرٹیکل لکھ چکا ہو اگر آپ نے نہیں پڑھا تو یہاں کلک کر کے پڑھ لیں،

اس کے بعد آپ نے ایک جی بی واٹس ایپ پر ایک نیو اکاؤنٹ بنا لینا ہے آپ یہ کام اپنے پرسنل اکاؤنٹ سے بھی کر سکتے ہو

اب جی بی واٹس ایپ پر بہت سارے گروپ جوئن کر لیں لیکن کوشش کریں گروپ ایک ہی کیٹگری کے ہوں جیسا کے اگر آپ نیوز کے اوپر کام کرنا چاہتے ہو تو سب کے سب گروپ نیوز والے ہی ہو، سب سے زیادہ کلک ایپ والے لنک پر پڑتے ہیں کوشش کریں کے موبائل ایپ پر کام کریں،

اب کسی بھی ایسی ایپ کا لنک لیں اور اس لنک کو شارٹ کریں اور واٹس ایپ گرپوں میں شئیر کریں اب اس لنک پر کوئی بھی کلک کرے گا تو آپ کی شارٹ لنک ویب سائیٹ پر آپ کے پیسے جمع ہوتے رہیں گے آپ ان کو کسی بھی وقت اپنے بنک اکاونٹ یا جاز کیش وغیرہ میں با آسانی حاصل کر سکتے ہو،

اگر اس آرٹیکل کے اوپر مجھے اچھا ریسپونس ملا تو میں کوشش کروں گا کہ آپ کو اس کی ایک تفصیلی ویڈیو بنا کر دوں

مزید تفصیلات اور کسی قسم کے سوالات کے جوابات کے لیے آپ ہمارا واٹس ایپ گروپ جوئن کر سکتے ہو شکریہ 

مزید تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھ سکتے ہو



11111

Post a Comment

0 Comments