Rescue 1122 Jobs 2022
ریسکیو 1122 میں پنجاب بھر میں بڑی تعداد میں بھرتیاں شروع ہو چکی ہیں جب سے چوہدری پرویز الہی صاحب وزیر اعلی پنجاب منتخب ہوئے ہیں تب سے ریسکیو 1122 میں بہت زیادہ تعداد میں نئے ورکرز کی ڈیمانڈ بڑھ گئی ہے
ریسکیو 1122 میں لگاتار ڈرائیور سے لے کر بڑے آفیسر تک لگا جاب کی کال دی گئی ہے جب چوہدری پرویز الہی صاحب وزیر اعلی پنجاب منتخب ہوئے تو ان کا کہنا تھا کہ ہم ریسکیو 1122 کو مذید وسع کریں گے،
تو ایک بار پھر پنجاب بھر میں مختلف شعبوں میں میں نئی بھرتیاں شروع ہو چکی ہیں جن کی تفصیلات ذیل میں درج ہے
Jobs Positions
[ ] Medical Technician (EMT):
[ ] Officer (RCC):
[ ] Programmer for Dev. (PHP and Android):
[ ] Pharmacist
[ ] Safety Officer:
[ ] Graphic Designer
[ ] Senior Instructor
[ ] Photographer
اپلائی کرنے کا طریقہ
تمام اہل امیدوار اس نوکری کے لیے آن لائن پاکستان ٹیسٹنگ سروس کی ویب سائٹ یا پی ای ایس ڈی پنجاب ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ میں آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔
مذید معلومات کے لئے اخباری اشتہارات کو غور سے پڑھیں
0 Comments