WhatsApp new update 2023
ویب ڈیسک: واٹس ایپ جو صارفین کے لیے ہر کچھ دن بعد ایک نئی اپ ڈیٹ متعارف کرواتا رہتا ہے، اب نئی اپڈیٹ کے مطابق بہت سارے صارفین کے لیے نئے آنے والے سال 2023 میں استعمال کے قابل نہیں رہے گی
اس سال کے اختتام پر بہت سے پرانے آپریٹنگ سسٹمز والے اور آئی او ایس ایینڈرائیڈ کے صارفین 2023 میں پیغام رسانی کی یہ ایپلی کیشن مطلب واٹسیپ استعمال نہیں کرسکیں گے
اس سے قبل آئی فون نے اکتوبر میں اپنی ایک رپورٹ میں بتایا تھا کہ آئی او ایس 10 اور 11 استعمال کرنے والے صارفین تک واٹس ایپ کی رسائی ممکن نہیں ہو سکے گی جس کے بعد فوری طور پر کمپنی نے آئی او ایس کو اپ ڈیٹ کرنے پر زور دیا تھا،
تاہم اب 2 ایپل فون سمیت 49 کے قریب اسمارٹ فونز والے صارفین 31 دسمبر کے بعد سے واٹس ایپ استعمال نہیں کرسکیں گے۔
آئیے دیکھتے ہیں کہ وہ کون سے 49 فونز ہیں جن میں 1 جنوری 2023 سے واٹس ایپ تک رسائی ممکن نہیں ہو سکے گی
iPhone 5
iPhone 5c
Archos 53 Platinum
Grand S Flex ZTE
Grand X Quad V987 ZTE
HTC Desire 500
Huawei Ascend D
Huawei Ascend G740
Huawei Ascend Mate
Huawei Ascend P1
Huawei Ascend D1
Huawei Ascend D2
Quad XL
Lenovo A820
LG Optimus F3Q
LG Optimus F5
LG Optimus F6
LG Optimus F7
LG Enact
LG Lucid 2
LG Optimus 4X HD
LG Optimus F3
0 Comments