نوے فیصد چانس ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے گا،

 نوے فیصد چانس ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے گا،




ہم یہاں آپ کو مایوس نہیں کر رہے بلکہ ذرائع مطابق پاکستان کا ڈیفالٹ نہ کرنا کسی معجزے سے کم نا ہو گا،
تو ایسی صورت میں ہم کو کیا کرنا چاہئے؟

اس پوسٹ کو آپ تک لانے کا مطلب آپ کو اس بات سے آگاہ کرنا ہے کہ ہم کو اگر خدا نا خوستہ اسی صورتحال میں سے گزرنا پڑا تو اس پہلے ہم کو کیا کرنا چاہئے،

ہم یہاں کچھ پوئنٹ آپ کے ساتھ شئیر کر رہے ان کو غور سے پڑھیں،

تو پہلا پوئنٹ یہ ہے کہ اگر آپ کے پاس فارن کرنسی نہیں ہے تو تھوڑی بہت فارن کرنسی خرید لو جیسا کہ ڈالر یورو پوئنڈ یا پھر کرپٹوکرنسی نہیں تو سونا یہ تمام وہ چیزیں ہیں جو اپنی قیمت خرید کم نہیں ہونے دے گی،

2: فیول ڈیزل پیٹرول وغیرہ باہر سے آتا ہے اس کی شدید قلت پڑ سکتی ہیں ہمارے پاس اتنے پیسے نہیں ہوں گے کہ ہم فیول خرید سکیں اپنی ضرورت کے مطابق محفوظ کر لیں چھوٹی گاڑی لے لیں اگر شپ پاس موٹر سائیکل نہیں ہے تو ضرور لے لیں،

3: آپ نے جو کھانا خراب نہیں ہوتا اس کو بھی سٹاک کر لینا ہے جیسا کہ گندم مکئی چنا دالیں چاول پتی خشک دودھ اور دوائیاں کیوں کہ ٹرانسپورٹ کا بہت بڑا مسلہ بن سکتا ہے

4: کوشش کریں کہ گھر میں سبزیاں اگایں جیسا کہ ٹماٹر پیاز آلو پالک لہسن وغیرہ آپ گھر پر آگاہ سکتے ہیں گھر کے لان میں آپ ان آگاہ سکتے ہیں یا پھر چھت بھی اس کام کے لیے کافی ہے اس کے ساتھ ساتھ آپ نے چھوٹے جانور جیسا کہ بکری مرغی گائے وغیرہ پال کر بھی بہت حد تک ان حالات سے لڑا جا سکتا ہے،

5: جو لوگ گاوں دیہاتوں میں رہتے ہیں ان کے لئے تو پانی کا کوئی مسئلہ نہیں ہے لیکن اس کے برعکس شہریوں کو چاہیے کہ اپنا صاف پانی کا بندوبست یقینی بنائے

6: اپنی کمائی کے حساب سے اپنے اخرجات کم کر دیں کوئی مہنگا موبائل یا اس طرح کی کوئی چیز جس کے بغیر آپ کا گزارہ ہو سکتا ہے مت خریدیں اور فالتو کا جو بھی سامان ہے اس سیل کر دیں جیسا کہ فرنیچر وغیرہ ان سے حاصل شدہ رقم محفوظ کر لیں یہ آپ کے کام آئے گی،

7: اگر آپ کے پاس پیسے ہیں تو سولر پینل لگوا لیں کیونکہ اگر ملک ڈیفالٹ کرتا ہے تو حکومت آپ کو بجلی دینے میں ناکام ہو جائے گی اگر دے بھی دے گی تو اس کے اوپر اتنا ٹیکس لگے گا کہ توبہ

8: آپ نے اپنی انکم بڑھانے میں غور کرنا ہے ایک سے ذیادہ سورس آف انکم تیار کرنے ہیں سب سے بہترین آن لائن آمدنی حاصل کرنا ہے اگر آپ فری میں سیکھنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کیجئے،
کیوں کہ بہت سارے لوگوں کی نوکری چلی جائے ان مسئلہ سے بچنے کے لیے آپ کو ایک سے زیادہ آمدنی کا ذریعہ بنانا ہوگا

9: اگر ملک ڈیفالٹ کرتا ہے تو چوری لوٹ مار شروع ہو سکتی ہے کیوں کہ سکیورٹی اداروں میں ورکرز کم ہو جائیں گے اس کے لیے آپ کو خود ہی اپنی سیفٹی اور سیکیورٹی کا بندوبست کرنا ہو گا،

10: اگر آپ کے بچے سکول وغیرہ میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں تو اس کا بندوبست آپ کو گھر پر ہی کرنا پڑ سکتا ہے،

11: آپ کو نیوز چینل پر غور کرنا پڑے گا جس سے آپ کو پتہ چلے گا کہ ملک کے حالات کیا ہیں اور اس کے ساتھ آپ کو یہ بھی پتہ چلتا رہے گا کہ ملک میں وہ کون سی جگہ ہے یہاں زیادہ مشکل ہے تو آپ اس جگہ نا جائیں،

12: اگر آپ کسی جگہ نوکری کر رہے ہو تو کوشش کریں کہ یہاں پر نوکری بحال رکھیں چاہے آپ کو ہاف سیلری ہی کیوں نا ملے

اس کے علاوہ اور بھی بہت کچھ آپ کو کرنا پڑ سکتا ہے اس کے لیے آپ کو خود ہی تیاری کرنی ہو گی،

Post a Comment

0 Comments