فیس بک سٹار کیا ہے اور ہم اس سے کیسے بہت زیادہ پیسے کما سکتے ہیں،
یہ ایک ایسا فیچر ہے جس سے ہر کوئی کما سکتا ہے
کچھ دن پہلے فیس بک نے پوری دنیا میں ایک نیا فیچر متعارف کروایا ہے جس سے ہر بندہ جو فیس بک استعمال کرتا ہے وہ بہت زیادہ کما سکتا ہے
اس فیچر کا نام فیس بک سٹار ہے اس کے لئے نا تو آپ کو کوئی بیج یا گروپ کی ضرورت ہے اور نہ ہی بہت ذیادہ فالور کی آپ یہ کام اپنی فیس بک پروفائل مطلب اپنی آئی ڈی سے ہی کر سکتے ہو
آپ کوئی بھی پوسٹ کریں کوئی بھی ویڈیو فیس بک پر اپلوڈ کریں یا کسی قسم کی تصویر مطلب آپ جس طرح کی مرضی پوسٹ کریں آپ اس سے کما سکتے ہو،
پہلے یہ ہوتا تھا کہ اگر کسی کو کوئی پوسٹ یا ویڈیو وغیرہ اچھی لگتی تھی تو لوگ اسے لائک کرتے تھے اب اس فیچر کی مدد سے اگر کوئی پوسٹ اچھی لگتی ہے تو لوگ سٹار دیں گے،
یہ سٹار لوگ پیسے لگا کر خریدیں گے آپ بھی خرید سکتے ہو اور جس کو آپ فالو کرتے ہو اس کی سپورٹ کر سکتے ہو بہت سارے لوگ جو لوگوں کو کچھ آن لائن آمدنی حاصل کرنے بارے میں سیکھا رہے ہوتے ہیں یا لوگوں کو انٹرٹینمنٹ کا مواد دیکھتے ہیں ان کو لوگ سپورٹ کرتے ہیں،
کوئی آپ کو سٹار کیوں دے گا؟
جناب آپ اس بات کو چھوڑیں اور اپنا فیس بک پروفیشنل موڈ آن کریں آپ اپنی آئی ڈی سے کارٹون ہی اپلوڈ کرنا شروع کر دیں تو آپ کو سٹار ملنا شروع ہو جائیں گے،
آج کل بہت سارے لوگ موٹیویشن پوسٹ کرتے ہیں اور اس سے بہت سارے پیسے بنا رہے ہیں اس کے لیے آپ نے مختلف موٹیویشن ویڈیو کو دیکھنا ہے ان ویڈیو سے جو سب سے قیمتی بات ہو اس کو لکھ کر یا اس ویڈیو کو کاٹ کر ایک شارٹ ویڈیو بنا لیں اور اس کو اپنی آئی ڈی پر ڈال دیں اگر اس بات میں دم خم ہوا تو آپ کو اتنے سٹار ملے گے جیتنی آپ کی سوچ،
ہم اس فیچر کو اپنی آئی ڈی پر کیسے آن کریں،
اس کے لیے آپ یوٹیوب پر جا کر سرچ کریں کہ فیس بک سٹار سے پیسے کیسے کمائیں تو آپ کو بہت ساری ویڈیو مل جائیں گی جن میں اس فیچر کو آن کرنے کے ساتھ ساتھ آپ کو وہاں پر پیمٹ پروف بھی مل جائے گا کہ لوگ اس سے کتنا کما رہے ہیں
اگر دوسرے لوگ کما سکتے ہیں تو آپ کیوں نہیں اگر آپ کو اس کے بارے مزید انفارمیشن چاہے تو آپ ہمارے ساتھ واٹس ایپ پر رابطہ کریں ہو سکا تو میں اس کے اوپر ایک تفصیلی ویڈیو بنا دوں گا،
اگر آپ میری اور اپنے دوستوں سپورٹ کرنا چاہتے ہو تو اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ کسی کا بھلا ہو سکے شکریہ
0 Comments