پاکستان مسلم لیگ ن اور اگلے الیکشن

 



سنا ہے عوام کو خوشحال بنانے کے لیے نوازشریف کو دوبارہ وزیر اعظم بنایا جا رہا ہے،

عوام کو خوشحالی دلانے کے لیے میاں محمد نواز شریف دوبارہ پاکستان آئیں ہیں،

لوگوں کے دلوں پر ان کی محبت کی تختی لگی ہے اور انشاءاللہ اگلی بار پھر وزیر اعظم بن کر پاکستان کو ترقی کی نئی شاہراہ پر گامزن کرنے کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے،

#pmln
کا کہنا ہے کہ جو لوگ سمجھ رہے ہیں کہ ہم الیکشن سے بھاگ رہے ہیں ہم بھاگنے والے نہیں الیکشن چاہے کل کروا لیں ہم تیار ہیں اور پاکستان کے لوگ بتائیں گے وہ آج بھی میاں نواز شریف اور نون لیگ کے ساتھ ہیں

میاں نواز شریف عوام کے دلوں کی دھڑکن ہیں جس طرح آن کو اقتدار سے نکال کر ترقی کا راستہ روکا گیا، اب ترقی کا یہ سفر دوبارہ شروع ہو گا انشاءاللہ پاکستان جو کہ نون لیگ کا گڑھ تھا اور رہے گا اور پورے پاکستان کے لوگ میاں نواز شریف کو کامیابی دلائیں گے 

You have to wait 20 seconds.


Post a Comment

0 Comments