آپ اپنے موبائل سے بہت زیادہ کما سکتے ہو لیکن کیسے ؟
اس پوسٹ کو مکمل پڑھنا۔
سب
سے پہلے بات کر لیتے ہیں کہ انٹرنیٹ پر ڈالر کمانے کے لئے کتنی محنت درکار ہے تو دیکھے
کوئی بھی کام کر کے اگر آپ پیسہ کمانے کا سوچ رہے ہو تو اس میں محنت تو کرنی پڑتی
ہے اور رہی بات آن لائن کمانے کی تو اس کے لئے شروع شروع میں تو بہت محنت کی ضرورت
ہوتی ہے لیکن جب آپ اس میں پوری مہارت حاصل کر لیتے ہو تو آپ بیٹھ کر کھا سکتے
ہو۔کچھ لوگ آپ کو غلط فہمی میں مبتلا کر دیتے ہیں کے آج ہی اس ویب سائیڈ پر آپنا
اکاؤنٹ بنائیں اور جیتنے مرضی پیسے کمائے یہ سب جھوٹ اور غلط باتیں ہیں ان پر کان
مت دریں۔
تو اب بات کر لیتے ہیں اصلی سائیڈ کی جو آپ کو اتنا پیسا دیتی ہیں کہ آپ کو کوئی دوسرا کام کرنے کی ضرورت پیش ہی نہیں آتی بلکہ یہ کہ آپ جیتنا کمانا چاہتے ہو کما سکتے لیکن جیتنی زیادہ محنت اتنے زیادہ ڈالر مطلب محنت لازمی ہے۔
بلاگینگ۔
آپ
اپنا خود کا ایک بلاگ یا ویب سائٹ بنا کر اس سے بہت زیادہ کما سکتے ہو اب بات یہ
سمجھنے کی ہے کہ آپ کو ویب سائیٹ کے بدلے پیسا کون اور کیوں دے گا۔تو اس کا جواب
ہے کہ ۔اگر ٹی وی پر کو ڈراما یا اور پروگرام دیکھتے ہو تو اس میں کام کرنے والوں
کو کون پیسا دیتا ہے تو آپ کا جواب ہو گا کہ Tv چینل والے ۔تو میں پوچھتا ہوں کے Tv والے کہاں سے پیسا لیتے ہیں؟
تو
اس کا جواب ہے کے TV پر جیتی بھی
پرموشن وغیرہ کے اشتہارات چلتے ہیں ۔سرف شیپو یا کریم وغیرہ کے اشتہارات چلتے ہیں
ٹی وی چینل والے ان سے پہلے پیسے وصول کرتے ہیں اس کے بعد اس کو کسی بھی پروگرام
کے دوران اس اشتہار کو لوگوں کو دیکھتے ہیں جس سے ہوتا یہ ہے کہ لوگوں کو اس سرف شیمپو
کریم وغیرہ کا پتہ چلتا ہے اور ان کی وہ چیزیں بیکنا شروع ہو جاتی ہیں
میرا
خیال ہے کے آپ کو میری بات سمجھ آ گئی ہو گی۔
تو
اب بات اتی ہے کہ بلاگ یا ویب سائیٹ کے اوپر کون ہے جو ہم کو اشتہارات دے گا تو اس
کا جواب ہے کے اسی بہت ساری کمپنیاں ہے جو یہ کہتی ہیں کے آپ ہمارے اشتہارات اپنے
بلاگ یا ویب سائیٹ پر شائع کریں ہم اس کے بدلے آپ کو ڈالر دیں گے
میں
پے کریں گے۔
اب
اگر آپ بھی اپنی ویب سائیٹ یا بلاگ بنا کر پیسا کمانا چاہتے ہو تو آپ نیچے
کمنٹ سیکشن میں بتائیں۔نہیں تو ہمارے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
ویب
سائیٹ یا بلاگ بنانے کا کتنا خرچہ آئے گا؟
اس
کے لئے آپ کو ایک روپے کی بھی ضرورت نہیں بس ایک موبائل اور اس پر انٹرنیٹ پیکج کا
لگا ہونا ضروری ہے جو آپ کے پاس پہلے ہی موجود ہے۔
تو
دیر کسی بات کی ابھی ہمارے ساتھ رابطہ کریں ہم اسی ویب سائیٹ پر مکمل کورس ویڈیو کی
صورت میں اپلوڈ کرنے والے ہیں جس سے آپ کی زندگی مکمل طور پر بدل جائے
گی
اگر
آپ آج سے ہی ایک ویب سائٹ بنا لیں اور اس پر روزانہ ایک گھنٹہ کام کریں کام آپ کسی
بھی وقت کر سکتے ہو اس کے لئے کوئی پکہ ٹائم فیکس کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی جب بھی
آپ کے پاس ٹائم ہو آپ ٹائم دیں۔
ویب
سائیٹ پر کام کیا کرنا ہو گا یہ بھی بہت سارے لوگوں کا سوال ہو
گا؟
جس
طرح آپ فیس بک یا واٹس ایپ پر مختلف قسم کی پوسٹ کرتے ہیں ایسے ہی آپ اپنی ویب سائیٹ
پر پوسٹ ڈالو گے۔اب پات اتی ہے آپ پوسٹ کہا سے لو گے اس کا بھی حل موجود ہے آپ نے
دوسری ویب سائٹس سے پوسٹ کاپی کرنی ہے اور اپنی ویب سائٹ پر شائع کر دینی ہے اور
کچھ بھی نہیں مطلب کاپی اور پیسٹ کام کرنا ہے اس کے لئے ایک گھنٹہ کافی ہے
0 Comments